15-Feb-2022-تحریری مقابلہ قطرہ
مضوع۔ قطرہ ۔
میری آنکھوں سے آنسوں کے قطرے جاری ہو جاتے ہیں۔جب میں اپنے پاپا کو محنت کرتے دیکھتی ہوں۔
تیز دھوپ لمبا سفر ،سرد ہوائیں ۔
یہ سب ہمارے لیے جھیلتے ہیں۔
شرم آتی ہے مجھے اُن لوگوں پر جنھیں جہیز چاہیے ہوتا ہیے
باپ دن رات محنت کرتا ہیے۔مزدوری کرتا ہے ۔تا کہ بیٹی کی سسرال والوں کو جہیزدے سکے
شرم آتی ہے اس معاشرے کی سوچ پر ۔جزا بیٹی کو پیدا کریں اور عمر بھر سردی گرمی کو جھیل کر اپنی بچی کی اچّھی زندگی کے لیے کچھ رقم جوڑ کر سسرال والوں کو دے ۔
اور پھر اُنکی بیٹی خوش و ابعاد رہے ۔بیٹیاں اپنے باپ کو محنت کرتے دیکھتی ہیں ۔تو آنکھوں سے قطرے بہتے ہیں۔
روتی ہیں یہ اللہ ہمارے باپ کو ہماری وجہ سے کتنی محنت مشقت کرنی پڑ رہی ہے۔
اللہ ہمارے معاشرے سے اس جہیز کی گندی ذہنیت کو ختم کرے۔
Muntaha siraj✍️
Farida
16-Feb-2022 06:26 PM
Nyc🔥🔥
Reply
Dr. SAGHEER AHMAD SIDDIQUI
16-Feb-2022 12:18 PM
Nice
Reply
fiza Tanvi
15-Feb-2022 10:06 PM
Good
Reply